عمومی سوالنامہ

انگوٹ بروکرز ایک بروکریج کمپنی ہے جو ٹریڈرز کو وسیع پیمانے پر مالیاتی انسٹرومینٹ پر ٹریڈنگ کرنے کی اجازت دیتی ہے۔ یہ کمپنی آسٹریلیائی سیکیورٹیز اینڈ انویسٹمنٹ کمیشن (ASIC) کے ذریعہ ریگولیٹڈ ہے اور اس کے پاس آسٹریلیائی مالیاتی خدمات کا لائسنس نمبر 428015 ہے۔

انگوٹ بروکرز اپنے کلائنٹس کو کنٹریکٹ فور ڈفرنس (CFDs) ٹریڈنگ کے لئے پیش کرتے ہیں۔ انگوٹ بروکرز ایک "سٹریٹ تھرو پراسیسنگ " (ایس ٹی پی) بروکر ہیں ، جو رسک مینجمنٹ کا انتہائی موثر طریقہ ہے۔

جی ہاں, نگوٹ بروکرز آسٹریلیائی سیکیورٹیز اینڈ انویسٹمنٹ کمیشن (ASIC) کے ذریعہ ریگولیٹڈ ہے

ہمارے کلائنٹ کا پیسہ انگوٹ بروکرز کے پیسوں سے مکمل طور پر الگ درجہ اول کے بینکوں کے ساتھ رکھے ہوئے اکاؤنٹ میں ہے۔ انگوٹ بروکرز کلائنٹ کے فنڈز کی حفاظت کے لئے پروفیشنل انڈیمنٹی انشورنس پالیسی (PIIP) کے اطلاق کا پابند ہے۔

جی ہاں، یہ دو ہفتوں کے وقت میں ختم ہوجاتا ہے۔

اپنے ٹریڈرز ہب اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں ، فنڈ اکاؤنٹ پر کلک کریں ، پھر "ڈپازٹ فنڈ" پر کلک کریں اور جس طریقہ کے ذریعہ آپ جمع کروانا چاہتے ہیں اس کا انتخاب کریں ، اور پھر آگے بڑھیں۔

انتظار کی مدت جمع کروانے کے طریقہ کار پر منحصر ہوگی ، مثال کے طور پر۔ کچھ طریقے فوری ہوتے ہیں جیسے نیٹیلر اور سکرل ، جبکہ بینک وائر کی منتقلی عام طور پر بینک کے ساتھ ساتھ انٹرمیدری بینک پر منحصر ہوتی ہے۔

اپنے ٹریڈرز ہب کے ڈیش بورڈ سے بائیں طرف والے مینو میں سے فنڈ اکاؤنٹ کا انتخاب کریں ، اور پھر "فنڈ واپسی" کا انتخاب کریں اور واپسی کا مطلوبہ طریقہ منتخب کریں ، مطلوبہ معلومات درج کریں اور آگے بڑھیں۔

انگوٹ بروکرز چین ، برطانیہ ، یورپ ، امریکہ ، جاپان یا کسی ایسے ملک جس کا دائرہ اختیار آسٹریلیا سے باہر ہو اور جہاں مقامی قانون یا ضابطے کے منافی ہو سے درخواستیں قبول نہیں کرتا ۔ انگوٹ بروکرز کی ویب سائٹ پر دی جانے والی معلومات آسٹریلیا سے باہر کسی ایسے شخص کے استعمال یا تقسیم کے ارادہ سے نہیں ہے جہاں اس طرح کی تقسیم یا استعمال مقامی قانون یا ضابطے کے منافی ہوگا۔

انگوٹ بروکرز اسکیلپنگ کی اجازت نہیں دیتا، کسی انسٹرومینٹ کو خریدنے اور فروخت کرنے کا کم سے کم 10 منٹ یا اس سے اوپر کی وقتی حد ہے۔ اگر ہمیں کوئی اسکیلپنگ ٹریڈز کرتا مل جاتا ہے تو ہم 24 گھنٹے کی مدت میں اکاؤنٹ کو بند کرنے کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔ جبکہ ہم ہیجنگ کی اجازت دیتے ہیں اور آپ اپنے اکاؤنٹ میں موجود بقایا مارجن کو استعمال کرسکتے ہیں۔

آپ دو طریقوں سے مارجن ایف ایکس کنٹریکٹ یا سی ایف ڈی (کنٹریکٹ فور ڈفرنس) میں آرڈر دے سکتے ہیں. 1- 80466500 612 + پر ٹیلی فون کر کے یا 2- انٹرنیٹ سے منسلک اپنے موبائل ٹیلیفون یا کمپیوٹر کے ذریعے ہمارے ٹریڈنگ پلیٹ فارم کا استعمال کرکے۔

جی ہاں ، براہ کرم نوٹ کریں کہ میٹا ٹریڈر موبائل ایپلیکیشن پہلے سے ہی آئی فون ، آئی پیڈ اور آئی پوڈ ٹچ پر کام کرتی ہے۔ میٹا ٹریڈر موبائل ایپ اسٹور پر بلا معاوضہ دستیاب ہے۔ میک OS(Mac OS) پر انسٹالیشن کے لیے ہم مفت ایپلی کیشن PlayOnMac استعمال کرنے کی تجویز کرتے ہیں۔ PlayOnMac میک OS (Mac OS) پر ونڈوز ایپلی کیشنز کی آسان تنصیب کے لئے Wine پر مبنی سافٹ ویئر ہے

جی ہاں ، جب تک کہ وہ ہمارے شرائط و ضوابط کے مطابق ہوں۔

GBPUSD, EURUSD, CADUSD, AUDUSD, USDCHF, USDJPY

بہت سے عوامل، لیکن بنیادی طور پر رسد اور طلب۔

رسک کو کم کرنے کے بہت سے طریقے ہیں۔ ان میں سے ایک کم لیوریج کا استعمال کرنا ہے۔

اپنی مارکیٹ واچ ونڈو میں دائیں کلک کریں اور "سب دکھائیں" کو منتخب کریں۔ جو انسٹرومینٹ دکھاے جاتے ہیں وہ آپ کے اکاؤنٹ کی قسم پر بھی منحصر ہوتے ہیں۔